Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

براء بن مالک انصاری

براء بن مالک انصاری
معلومات شخصیت
پیدائش مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 641ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوشتر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام سلیم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوہ احد ،  غزوہ خیبر ،  غزوہ خندق   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

براء بن مالك رضی اللہ تعالیٰ عنہ(وفات:20ھ) بڑے جانباز بہادر تھے،۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہجرت سے قبل مشرف باسلام ہوئے غزوہ بدر کے علاوہ اکثر غزوات میں ایک سو کفار مبارزین کو قتل کیا۔آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ معرکہ ہنوزیہ میں 20ھ میں شہید ہوئے ۔[1]

نام و نسب

براء نام، انس بن مالک مشہور صحابی کے علاتی بھائی ہیں،ماں کا نام سمحاء تھا،بعض لوگوں نے ان کو انس بن مالک کا حقیقی بھائی قرار دیا ہے، جو صحیح نہیں حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی جس قدر اولادیں پیدا ہوئیں، رجال کی کتابوں میں بالتفصیل مذکور ہیں، اس میں برا کا کہیں نام نہیں۔نسب : البراء بن مالک بن النضر بن ضمضم بن زید بن حرام بن جندب بن عامر بن غنم کا تعلق بنو غنم بن عدی بن النجار سے ہے جو خزرج ازدی قبیلے میں سے ایک قبیلہ ہے۔

اسلام

انصار مدینہ منورہ کے سربرآوردہ اشخاص تو مکہ جا کر مسلمان ہو چکے تھے،عام طبقہ ہجرت نبوی سے پیشتر اور بعد تک حلقۂ اسلام میں داخل ہوتا رہا، براء بھی اسی زمانہ میں مسلمان ہوئے۔ آنحضرت نے ان کے متعلق ایک حدیث میں فرمایا تھا کہ بہت سے پر گندہ مو، غبار آلود جن کی لوگوں میں کوئی وقعت نہیں ہوتی، جب خدا سے قسم کھا بیٹھتے ہیں تو وہ ان کی قسم کو پورا کردیتا ہے اور براء بھی انہی لوگوں میں ہیں، [2] اس بنا پر مسلمانوں کو تستر میں جب ہزیمت ہوئی تو ان کے پاس آئے کہ آج سے قسم کھائیے فرمایا اے خدا میں تجھ کو قسم دیتا ہوں کہ مسلمانوں کو فتح دے اور مجھ کو رسول اللہ کی زیارت سے مشرف فرما۔ [3][4]

غزوات

غزوہ بدر میں شریک نہ تھے،غزوہ احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں شرکت کی ، جنگ یمامہ میں جو مسیلمہ کذاب (مدعی نبوت) سے ہوئی تھی، نہایت نمایاں حصہ لیا، حضرت خالدؓ بن ولید سردار لشکر تھے، براء نے کہا کہ تم اٹھو، وہ گھوڑے پر سوار ہوئے اور حمد و ثنا کے بعد مسلمانوں سے کہا مدینہ والو! آج مدینہ کا خیال دل سے نکال دو آج تم کو صرف خدا اور جنت کا خیال رکھنا چاہیے، اس تقریر سے تمام لشکر میں جوش کی ایک لہر پیدا ہو گئی اور لوگ گھوڑوں پر چڑھ چڑھ کر ان کے ساتھ ہو گئے۔ ایک سردار سے براء کا مقابلہ ہوا، وہ بڑے ڈیل ڈول کا آدمی تھا، انھوں نے اس کے پاؤں پر تلوار ماری، وار اگرچہ خالی گیا تھا، لیکن وہ ڈگمگا کر چت گرا انھوں نے اپنی تلوار میان میں رکھی اور لپک کر اس کی تلوار چھین لی اور ایسا صاف ہاتھ مارا کہ وہ دو ٹکڑے ہو گیا۔ اس کے بعد برق وباد کی طرح مرتد ین پر ٹوٹ پڑے اوران کو دھکیل کر باغ کی دیوار تک ہٹادیا، باغ میں مسیلمہ موجود تھا، اہل یمامہ اپنے نام نہاد پیغمبر کے لیے ایک آخری لڑائی لڑے؛ لیکن حقیقی جوش مصنوعی جوش پر غالب رہا، حضرت براء نے مسلمانوں سے کہا لوگو! مجھ کو دشمن کے لشکر میں پھینک دو، وہاں پہنچ کر ایک فیصلہ کن جنگ کی اور باغ کی دیوار پر چڑھ کر دوسری طرف کود گئے، حامیان مسیلمہ آمادہ کار زار ہوئے ،انھوں نے موقع پاکر جلدی سے دروازہ کھول دیا اور اسلامی لشکر فاتحانہ باغ میں داخل ہو گیا اور مسیلمہ کذاب کی جماعت کو شکست فاش دی۔ اس جانبازی سے بدن چھلنی ہو گیا تھا 800 سے زائد تیر اور نیزہ کے زخم لگے تھے، سواری پر خیمہ میں لائے گئے، ایک مہینہ تک علاج ہوتا رہا، اس کے بعد شفا پائی،حضرت خالدؓ بن ولید علالت کے پورے زمانہ تک ان کے ہمراہ رہے۔ حریق کے معرکہ میں جو عراق میں ہوا تھا، نہایت جانبازی دکھائی، شہر کے ایک قلعہ پر حملہ کرنا تھا، دشمنوں نے آگ میں تپی ہوئی کانٹے دار زنجیریں دیوار پر ڈال رکھی تھیں جب کوئی مسلمان دیوار کے قریب پہنچتا تو اس کو زنجیر کے ذریعہ اوپر اٹھا لیتے تھے،حضرت انسؓ دیوار پر چڑھنے کے لیے پہنچے، تو قلعہ والوں نے ان کو بھی زنجیر سے اٹھانا چاہا، وہ اوپر کھینچ رہے تھے کہ براء کی نظر پڑ گئی، فوارً دیوار کے پاس آئے اور زنجیر کو اس زور سے جھٹکا دیا کہ اوپر کی رسی ٹوٹ گئی اور حضرت انسؓ نیچے گرے، زنجیر پکڑنے سے حضرت براءؓ بن مالک کے ہاتھ کا تمام گوشت نچ گیا تھا اور ہڈیاں نکل آئی تھیں۔ تستر(فارس) کے معرکہ میں وہ میمنہ کے افسر تھے، انھوں نے تنہا 100 آدمی قتل کیے اور جو شرکت میں مارے گئے ان کا حدو شمار نہیں۔ [5][6]

وفات

ہنوزیہ معرکہ جاری تھا اور قلعہ فتح نہ ہوا تھا کہ ایک دن حضرت انسؓ ان کے پاس گئے، وہ گانے میں مشغول تھے، کہا کہ خدا نے آپ کو اس سے اچھی چیز عطا فرمائی ہے (یعنی قرآن) اس کو لحن سے پڑھیے فرمایا شاید آپ کو یہ خوف ہے کہ کہیں بستر پر میرا دم نہ نکل جائے، لیکن خدا کی قسم ایسا نہ ہوگا، میں جب مروں گا تو میدان میں مروں گا ۔ آنحضرت نے ان کے متعلق ایک حدیث میں فرمایا تھا کہ بہت سے پر گندہ مو، غبار آلود جن کی لوگوں میں کوئی وقعت نہیں ہوتی، جب خدا سے قسم کھا بیٹھتے ہیں تو وہ ان کی قسم کو پورا کردیتا ہے اور براء بھی انہی لوگوں میں ہیں، اس بنا پر مسلمانوں کو تستر میں جب ہزیمت ہوئی تو ان کے پاس آئے کہ آج سے قسم کھائیے فرمایا اے خدا میں تجھ کو قسم دیتا ہوں کہ مسلمانوں کو فتح دے اور مجھ کو رسول اللہ کی زیارت سے مشرف فرما۔ اس کے بعد فوج لے کر خود حملہ کیا،زرارہ کامرزبان کہ سلطنت فارس کے چیدہ امرا میں تھا، مقابلہ پر آیا، انھوں نے اس کو قتل کرکے سامان پر قبضہ کر لیا اور نہایت جوش سے مارتے دھاڑتے پھاٹک تک پہنچے، عین پھاٹک پر ہرمزان کا سامنا ہوا، دونوں میں پر زور مقابلہ ہوا اور براء شہید ہوئے،لیکن میدان مسلمانوں کے ہاتھ رہا 20ھ کا واقعہ ہے۔

اخلاق و عادات

براء بن مالک انتہا درجہ کے جری اور بہادر تھے، عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی وجہ سے ان کو کسی فوج کا افسر نہیں بناتے تھے اور افسران کو لکھتے کہ خبردار!براء کو امیر نہ بنانا ،وہ آدمی نہیں بلا ہیں سامنے ہی جائیں گے۔ گانے کا بہت شوق تھا اور آواز اچھی پائی تھی،ایک سفر میں رجز پڑھ رہے تھے آنحضرت نے فرمایا ،ذرا عورتوں کا خیال کرو ، اس پر انھوں نے سکوت اختیار کر لیا۔[7]

فضل و کمال

حضرت براءؓ آنحضرت کے مخصوص صحابہ میں تھے وہ برسوں بساطِ نبوت کے حاشیہ نشیں رہے،سینکڑوں ہزاروں حدیثیں سنی ہوں گی ،لیکن تعجب یہ ہے کہ ان کی روایت کا سلسلہ آگے نہ بڑھ سکا، مصنف استیعاب لکھتے ہیں: کان البراء بن مالک احدا الفضلاء (براء فضلأ صحابہ میں تھے) [8] شاید جہاد کی مصروفیت بیان کرنے سے مانع رہی ہو۔ [6][9] كما عُرف عن البراء حُسن صوته،[10] فكان يحدو جمل النبي[5] يرجز لها في بعض أسفاره،[11]

حوالہ جات

  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح مفتی احمد یار خان نعیمی جلد8صفحہ486نعیمی کتب خانہ گجرات
  2. جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1825
  3. سير أعلام النبلاء» الصحابة رضوان الله عليهم» البراء بن مالك آرکائیو شدہ 2017-12-03 بذریعہ وے بیک مشین
  4. الطبقات الكبرى لابن سعد - الْبَرَاءُ بْنُ مَالِكِ بن النضر آرکائیو شدہ 2016-12-20 بذریعہ وے بیک مشین
  5. ^ ا ب الإصابة في تمييز الصحابة - البراء بن مالك (1) آرکائیو شدہ 2016-12-20 بذریعہ وے بیک مشین
  6. ^ ا ب أسد الغابة في معرفة الصحابة - البراء بن مالك آرکائیو شدہ 2016-12-20 بذریعہ وے بیک مشین
  7. اسد الغابہ ،مؤلف، عز الدين ابن الاثير ،ناشر دار الفكر بيروت
  8. (استیعاب:1/57)
  9. الإصابة في تمييز الصحابة - البراء بن مالك (3) آرکائیو شدہ 2016-12-20 بذریعہ وے بیک مشین
  10. أبو نعيم الأصبهاني۔ معرفة الصحابة۔ الأول۔ دار الوطن۔ صفحہ: 380 

Read other articles:

Basil Rathbone nama penuh Philip St. John Basil Rathbone (1892-1967), Ia adalah seorang aktor kelahiran Afrika Selatan yang terkenal di Inggris Basil Rathbone nama penuh Philip St. John Basil Rathbone (lahir, 13 Juni 1892 di Johanesburg, Afrika Selatan - meninggal, 21 Juli 1967 di New York City, New York, Amerika Serikat) adalah seorang aktor kelahiran Afrika Selatan yang terkenal di Inggris.[1][2] Rathbone merupakan kebangsaan Afrika Selatan, akan tetapi setelah tiga tahun se...

Разрушение двух башен Всемирного торгового центра является одним из главных предметов теорий заговора относительно 11 сентября 2001 года Теории заговора относительно событий 11 сентября 2001 года — это теории, расходящиеся с официальной версией событий, согласно которой...

В Википедии есть статьи о других людях с именем Симон. Симонსიმონი Царь Имеретии 1699 — 1701 Предшественник Арчил Преемник Мамия III Гуриели Рождение XVII векКутаиси Смерть 1701(1701)Кутаиси Род Багратионы Отец Александр IV Отношение к религии Православие, грузинская церков

For other places with the same name, see Brożec. Village in Lower Silesian Voivodeship, PolandBrożecVillageBrożecCoordinates: 50°49′06″N 17°07′59″E / 50.81833°N 17.13306°E / 50.81833; 17.13306Country PolandVoivodeshipLower SilesianCountyStrzelinGminaStrzelinPopulation296 Brożec [ˈbrɔʐɛt͡s] is a village in the administrative district of Gmina Strzelin, within Strzelin County, Lower Silesian Voivodeship, in south-western Poland.[1] It li...

This article relies largely or entirely on a single source. Relevant discussion may be found on the talk page. Please help improve this article by introducing citations to additional sources.Find sources: The First musical – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (October 2015) The FirstBroadway Playbill coverMusicRobert BrushLyricsMartin CharninBookJoel SiegelBasisLife of Jackie RobinsonProductions1981 Broadway The First is a musical with a ...

Entrada al recinto de la primera sede del Museo Británico (1820) Montagu House (también escrito «Montague»[1]​) se refiere a varias mansiones, todas ellas desaparecidas, construidas para sucesivas generaciones de distintas ramas de la familia Montagu en tres zonas de Londres entre los siglos XVIII y XIX. Montagu House, Bloomsbury El patio y fachada principal de la segunda Montagu House (1754) La fachada posterior y jardines Plano (1709) de la planta baja de la mansión, por su arqui...

Maria AleksandrovnaIstri Adipati Saxe-Coburg dan GothaPeriode22 Agustus 1893 – 30 Juli 1900Informasi pribadiKelahiran17 Oktober [K.J.: 5 Oktober] 1853Istana Aleksander, Tsarskoye Selo, Sankt-Peterburg, RusiaKematian24 Oktober 1920(1920-10-24) (umur 67)Zürich, SwissPemakamanFriedhof am Glockenberg, CoburgWangsaHolstein-Gottorp-RomanovNama lengkapMaria AleksandrovnaAyahAleksandr II, Kaisar RusiaIbuMaria, Permaisuri RusiaPasanganAlfred, Adipati Saxe-Coburg dan GothaAnakAlfred, Putra Mahk...

Van Dedem is een Nederlandse adellijke familie met veel bestuurders. Leden van de familie dragen de titel baron of barones, die overgaat op elke nakomeling. Geschiedenis De stamreeks begint met Arnoldus van Dedem, knape, burgman te Nienborg en Bentheim, die tussen 1297 en 1335 vermeld wordt. Sinds het einde van de zestiende eeuw zijn leden ervan in Nederland gevestigd en hadden zitting in de besturen van Zwolle en Harderwijk. Bij Keizerlijk decreet van 13 maart 1811 van keizer Napoleon I werd...

American politician Michael A. McManus Jr.White House Communications DirectorIn officeJanuary 15, 1984 – February 6, 1985PresidentRonald ReaganPreceded byDavid GergenSucceeded byPat Buchanan Personal detailsBorn (1943-03-11) March 11, 1943 (age 80)Boston, Massachusetts, U.S.Political partyRepublicanEducationUniversity of Notre Dame (BA)Georgetown University (JD) Michael A. McManus Jr. (born March 11, 1943) is an American political strategist who served as White House Communica...

Орнітофауна Тасманії ? Птахи ТасманіїБіорегіонФауністичне царство БіосфераБіогеографічний екорегіон ОкеаніяМісцевістьКонтинент ОкеаніяКраїна  АвстраліяТериторія  ТасманіяФауна вищого рангуЗа систематикою птахиЗа екологією морська фауна, суходільна фа...

Astronaut, Kosmonaut und Taikonaut sind Weiterleitungen auf diesen Artikel. Zu weiteren Bedeutungen siehe Astronaut (Begriffsklärung) und Kosmonaut (Begriffsklärung). Dieser Artikel behandelt Raumfahrer, zum gleichnamigen Roman siehe Lukas Rietzschel, „Raumfahrer“. NASA-Astronaut Bruce McCandless II bei einem Außenbordeinsatz am 11. Februar 1984 Ein Raumfahrer (auch Weltraumfahrer) ist ein Teilnehmer an einer bemannten Expedition in den Weltraum. Der erste Raumfahrer war Juri Gaga...

Howler cokelat utara Alouatta guariba guariba Status konservasiTerancam kritisIUCN39917 TaksonomiKerajaanAnimaliaFilumChordataKelasMammaliaOrdoPrimatesFamiliAtelidaeGenusAlouattaSpesiesAlouatta guaribaSubspesiesAlouatta guariba guariba Humboldt, 1812 lbs Howler cokelat utara (Alouatta guariba guariba) adalah subspesies khas dari howler cokelat, yang berasal dari Brasil. Hewan tersebut masuk kategori terancam kritis, dengan kurang dari 250 ekor terbatas berada di pinggiran Sungai Jequitinhonha...

2010 concert tour by Bon Jovi This article's tone or style may not reflect the encyclopedic tone used on Wikipedia. See Wikipedia's guide to writing better articles for suggestions. (May 2011) (Learn how and when to remove this template message) The Circle TourWorld tour by Bon JoviPromotional poster for 2010 São Paulo concertLocationNorth America, Europe, South America, Asia, OceaniaAssociated albumThe CircleStart dateFebruary 11, 2010End dateDecember 19, 2010Legs6No. of shows52 in North Am...

Logo der Reihe Die Tribute von Panem ist eine US-amerikanische Science-Fiction-Abenteuer-Filmreihe basierend auf der Romantrilogie Die Tribute von Panem von Suzanne Collins. Die vier Hauptfilme der Reihe wurden in den Jahren 2012 bis 2015 von Lions Gate Entertainment veröffentlicht; das Prequel The Ballad of Songbirds and Snakes folgte 2023. Inhaltsverzeichnis 1 Entstehung 2 Überblick 3 Handlung 3.1 Die Tribute von Panem – The Hunger Games 3.2 Die Tribute von Panem – Catching Fire 3.3 D...

This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Bronson Centre – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (April 2016) (Learn how and when to remove this template message) 45°24′49″N 75°42′23″W / 45.41361°N 75.70639°W / 45.41361; -75.70639 Bronson Centre The Bronson Cen...

1964 Indian filmDoctor ChakravarthyTheatrical release posterDirected byAdurthi Subba RaoWritten byAcharya AatreyaGollapudi Maruti Rao (dialogues)Screenplay byAdurthi Subba RaoBased onChakrabharmanamby Koduri Kousalya DeviProduced byD. Madhusudhana RaoStarringAkkineni Nageswara RaoSavitriJaggayya Sowcar JanakiCinematographyP. S. SelvarajEdited byT. KrishnaMusic byS. Rajeswara RaoProductioncompanyAnnapurna PicturesRelease date 10 July 1964 (1964-07-10) Running time167 minutesCoun...

1984 single by John SchneiderCountry GirlsSingle by John Schneiderfrom the album Too Good to Stop Now B-sideThe Time of My LifeReleasedDecember 1984Recorded1984GenreCountryLength3:11LabelMCASongwriter(s)Troy Seals and Eddie SetserProducer(s)Jimmy BowenJohn Schneider singles chronology I've Been Around Enough to Know (1984) Country Girls (1984) It's a Short Walk from Heaven to Hell (1985) Country Girls is a song written by Troy Seals and Eddie Setser, and recorded by American country music art...

John Denver discographyDenver during the taping of his An Evening with John Denver television special in 1975Studio albums30Live albums8Compilation albums17Singles44#1 singles11 This page is a comprehensive discography of American folk musician John Denver. Denver had four number one hits on the U.S. Billboard Hot 100 singles chart, all achieved between 1973 and 1975: Sunshine on My Shoulders, Annie's Song, Thank God I'm a Country Boy and I'm Sorry. Three of his albums were also number one se...

Hotel Union Square Hotel Union Square is located at 114 Powell Street in San Francisco, California. It was built in 1908, had a speakeasy in the basement during the Prohibition Era, and Dashiell Hammett was a patron. History The hotel was built in 1908 as the Golden West Hotel, for the 1915 Panama–Pacific International Exposition.[1] During the Prohibition Era, a 10,000 square feet (930 m2) speakeasy called The Golden Bubble was located below the hotel.[2][3] Th...

Halaman ini berisi artikel tentang klub sepak bola pria di Jepang. Untuk klub sepak bola wanita, lihat Tokyo Verdy Beleza. Toko Verdy FC 東京ヴェルディNama lengkapToko Verdy 1969 Football ClubJulukanVerdyBerdiri1969, sebagai Yomiuri FC[1]StadionAjinomoto StadiumChōfu, Tokyo(Kapasitas: 49,970)PemilikTokyo Verdy HoldingsKetuaYasuo ShimadaManajerHiroshi JofukuLigaJ2 League2022ke-9Situs webSitus web resmi klub Kostum kandang Kostum tandang Musim ini Tokyo Verdy (東京ヴェ...

Kembali kehalaman sebelumnya