Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

سلیم بن حارث

سلیم بن حارث
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلیم بن قیس انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سليم بن الحارث بن ثعلبة بن كعب بن عبد الأشهل بن حارثة بن دينار بن النجار الأنصاري الخزرجي اور خاندان بنی دینار سے ہیں اور بعض نے بنی دینار کا غلام تھے ضحاک بن حارث بن ثعلبہ اور نعمان کے بھائی ہیں جو عبد عمرو ابن مسعود بن کعب بن عبد الاشہل کے بیٹے تھے یہ سب غزوہ بدر میں شریک تھے ابن کلبی نے نعمان قطبہ پسران عمر و ضحاک بن عمرو کا پدری بھائی لکھا ہے یہ خندق میں شہید ہوئے [1]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 974 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
Kembali kehalaman sebelumnya