انس بن معاذ بن انس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
ان کا پورا نسب انس بن معاذ بن انس بن قيس بن عبيد بن زيد بن معاوی بن عمرو بن مالك بن النجار الانصاری الخزرجی النجاری ہیں یہ اپنے بھائی ابی بن معاذ بن انس کے ساتھ غزوہ بدر، غزوہ احد میں شریک تھےیوم بئر معونہ کے دن دونوں بھائی شہید ہوئے ۔[1][2][3]
حوالہ جات
↑ اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 212حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
↑اصحاب بدر،صفحہ 132،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور