نصر بن حارث

نصر بن حارث
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نصر بن حارث انصاری غزوہ بدر میں شریک انصارصحابی تھے۔

  • پورا نام نصر بن الحارث بن عبيد بن رزاح بن كعب، اوركعب سے مرادظف رہے، الأنصاری الأوسی الظفری ہے۔ ان کی کنیت ابو الحارث ہے۔ ان کے والد حارث بن عبید بھی صحابی تھے۔ یہ غزوہ بدر میں شریک تھے۔ یہ جنگ قادسیہ میں بھی موجود تھے جہاں ان کی شہادت ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 288 حصہ نہم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 202،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!