Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

حاطب بن ابی بلتعہ

حاطب بن ابی بلتعہ
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ (35ق.ھ / 30ھ) غزوہ بدر میں شامل ایک مہاجر صحابی تھے۔غزوہ بدر کے موقع پر آپ نے قریش کو ایک خط اس مضمون کا لکھدیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جنگ کی تیاریاں کر رہے ہیں، لہٰذا تم لوگ ہوشیار ہو جاؤ۔ اس خط کو انھوں نے ایک عورت کے ذریعہ مکہ بھیجا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو اس پر مطلع کر دیا۔چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی و حضرت زبیر و حضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو فوراً ہی روانہ فرمایا کہ تم لوگ ”روضۂ خاخ” میں چلے جاؤ۔ وہاں ایک عورت ہے اور اس کے پاس ایک خط ہے۔ اس سے وہ خط چھین کر میرے پاس لاؤ۔یہ تینوں اصحاب کبار رضی اللہ تعالیٰ عنہم تیز رفتار گھوڑوں پر سوار ہوکر ”روضۂ خاخ” میں پہنچے اور عورت کو پا لیا۔ جب اس سے خط طلب کیا تو اس نے کہا کہ میرے پاس کوئی خط نہیں ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ خدا کی قسم!رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کبھی کوئی جھوٹی بات نہیں کہہ سکتے، نہ ہم لوگ جھوٹے ہیں لہٰذا تو خط نکال کر ہمیں دے دے ورنہ ہم تجھ کو ننگی کرکے تلاشی لیں گے۔ جب عورت مجبور ہو گئی تو اس نے اپنے بالوں کے جوڑے میں سے وہ خط نکال کر دے دیا۔ جب یہ لوگ خط لے کر بارگاہ رسالت میں پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا کہ اے حاطب!یہ تم نے کیا کیا؟ انھوں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ! (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) آپ میرے بارے میں جلدی نہ فرمائیں نہ میں نے اپنا دین بدلا ہے نہ مرتد ہوا ہوں میرے اس خط کے لکھنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ مکہ میں میرے بیوی بچے ہیں۔ مگر مکہ میں میرا کوئی رشتہ دار نہیں ہے جو میرے بیوی بچوں کی خبر گیری و نگہداشت کرے میرے سوا دوسرے تمام مہاجرین کے عزیز و اقارب مکہ میں موجود ہیں جو ان کے اہل و عیال کی دیکھ بھال کرتے رہتے ہیں۔اس لیے میں نے یہ خط لکھ کر قریش پر ایک اپنا احسان رکھ دیا ہے تاکہ میں ان کی ہمدردی حاصل کرلوں اور وہ میرے اہل و عیال کے ساتھ کوئی برا سلوک نہ کریں۔یا رسول اللہ! صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ ضرور ان کافروں کو شکست دے گا اور میرے اس خط سے کفار کو ہرگز ہرگز کوئی فائدہ نہیں ہو سکتا۔ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت حاطب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس بیان کو سن کر ان کے عذر کو قبول فرما لیا مگر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس خط کو دیکھ کر اس قدر طیش میں آگئے کہ آپے سے باہر ہو گئے اور عرض کیا کہ یارسول اللہ ! صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مجھے اجازت دیجیے کہ میں اس منافق کی گردن اڑا دوں۔ دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی غیظ و غضب میں بھر گئے۔ لیکن رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جبینِ رحمت پر اک ذرا شکن بھی نہیں آئی اور آپ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا کہ اے عمر ! کیا تمھیں خبر نہیں کہ حاطب اہل بدر میں سے ہے اور اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کو مخاطب کرکے فرما دیا ہے کہ ”تم جو چاہو کرو۔ تم سے کوئی مواخذہ نہیں” یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آنکھیں نم ہوگئیں اور وہ یہ کہہ کر بالکل خاموش ہو گئے کہ” اللہ اور اس کے رسول کو ہم سب سے زیادہ علم ہے” اسی موقع پر قرآن کی یہ آیت نازل ہوئی کہ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمْ اَوْلِیَآءَ اے ایمان والو!میرے اور اپنے دشمن کافروں کو دوست نہ بناؤ۔(ممتحنہ) بہرحال حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو معاف فرما دیا۔آپ رضی اللہ عنہ نے 30ھ میں وفات پائی ۔[1]

نام و نسب

حاطب نام، والد کا نام عمرو یا راشد، ابو بلتعہ ان کی کنیت ہے،سلسلہ نسب میں اختلاف ہے، بعض قحطانی النسل قراردیتے ہیں اور بعض بنو نجم بن عدی کا ایک ممبر بتاتے ہیں جو ایامِ جاہلیت میں قبیلہ بنو اسد کے حلیف تھے، تاہم اصحابِ سیر کا عام رجحان یہ ہے کہ ان کا آبائی وطن ملک یمن تھا، مکہ میں غلامی یا حلیفانہ تعلق کے باعث سکونت پزیر تھے۔ قبیلہ بنو اسد بن عبد العزیٰ تھا ،[2]

اسلام

قبل از ہجرت ایمان لائے اور جب مدینہ منورہ اسلام کا مرکز قرار پایا تو وہ بھی اپنے غلام سعد کے ساتھ مدینہ آئے،یہاں منذر بن محمد انصاری نے ان کو اپنا مہمان بنالیا اور خالد بن رخبلہ سے مواخات ہوئی۔ ایامِ جاہلیت میں شاعری و شہ سواری کے لحاظ سے مخصوص شہرت کے مالک تھے۔ [3]

غزوات

حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ غزوۂ بدر ، غزوہ احد ، غزوہ خندق اور تمام مشہور معرکوں میں رسول اللہ کے ہمرکاب تھے۔[4]

دربارِ مصر میں تبلیغ اسلام

غزوۂ حدبیبیہ سے واپس آکر میں رسول اللہ نے ان کو مقوقس والی مصر کے پاس مبلغ اسلام بنا کر بھیجا، رقعۂ دعوت کا مضمون یہ تھا: "أَمّا بَعْدُ فَإِنّي أَدْعُوكَ بِدِعَايَةِ الْإِسْلَامِ أَسْلِمْ تَسْلَمْ وَأَسْلِمْ يُؤْتِكَ اللّهُ أَجْرَكَ مَرّتَيْنِ فَإِنْ تَوَلّيْت فَإِنّ عَلَيْكَ إثْمَ الْقِبْطِ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلّا نَعْبُدَ إِلّا اللّهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَلَا يَتّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللّهِ" [5] میں تم کو دعوتِ اسلام کی طرف بلاتا ہوں اسلام قبول کرو گے تو تم محفوظ رہو گے اور خدا تم کو دونا اجر دے گا اور اگر روگردانی کرو گے تو تمام قبطیوں کا گناہ تم پر عائد ہوگا ،اے اہلِ کتاب! تم ایسے کلمہ کی طرف آؤ جو ہم میں اور تم میں باہم مساوی ہے، یعنی ہم لوگ صرف ایک خدا کی پرستش کریں ، کس چیز کو اس کا شریک نہ بنائیں اور ہم میں سے بعض اپنے بعض کو خدا کے آگے پروردگار نہ بنائے۔ حضرت حاطب بن ابی بلتعہؓ نے مصر پہنچ کر مقوقس کے دربار میں نامۂ مبارک پیش فرمایا اور حسب ذیل مکالمہ سے اس کو اسلام کی ترغیب دی:حضرت حاطب: تم سے پہلے یہاں ایک ایسا فرماں روا گذرا ہے جو بزعمِ خود اپنے آپ کو خدائے برتر سمجھتا تھا، لیکن حق سبحانہ نے اس کو دنیا و آخرت کے عذاب میں گرفتار کرکے عبرتناک انتقام لیا، تم کو غیروں سے عبرت حاصل کرنا چاہیے، ایسا نہ ہو کہ تم خود مرقعِ عبرت بن جاؤ۔ مقوقس: ہم ایک مذہب کے پابند ہیں جس کو اس وقت تک نہیں چھوڑ سکتے جب تک کوئی دوسرا مذہب اس سے بہتر ثابت نہ ہو جائے۔ حضرت حاطبؓ:ہم تم کو دینِ اسلام کی دعوتِ دیتے ہیں جو تمام مذاہب میں سب سے زیادہ مکمل ہے، اس نبی نے جب لوگوں کو اس کی دعوت دی تو قریش نے سخت مخالفت کی،اس طرح یہودیوں نے سب سے زیادہ عداوت ظاہر کی، لیکن نصاریٰ نسبتاً قریب تر تھے ،قسم ہے کہ موسیٰ علیہ السلام نے جس طرح عیسی علیہ السلام کی بشارت دی، اسی طرح عیسیٰ علیہ السلام نے محمد کی بشارت دی ہے اور جس طرح تم یہودیوں کو انجیل کی طرف بلاتے ہو، اسی طرح ہم تم کو قرآن کی دعوت دیتے ہیں۔ انبیا علیہم السلام کے زمانہ بعثت میں جو قوم موجود ہوتی ہے وہ ان کی اُمت ہوتی ہے اور اس پر ان کی اطاعت فرض ہے، چونکہ تم نے ایک نبی کا زمانہ پایا ہے، اس لیے اس پر ایمان لانا ضروری ہے، ہم تم کو دین مسیح سے پھیرتے نہیں، بلکہ اسی راہ پر لے جانا چاہتے ہیں۔ [6] مقوقس: قریش نے جب ان کو اپنے شہر سے نکال دیا، تو انھوں نے بددعاء کیوں نہ کی؟ حضرت حاطب: کیا تم گواہی دیتے ہو کہ عیسی علیہ السلام بن مریم رسولِ خدا ہیں؟ اگر ایسا ہے تو انھوں نے صلیب پر کیوں نہیں اپنی قوم کے لیے بددعاء فرمائی، اس دلنشین جواب پر مقوقس نے بے اختیار صدائے تحسین وآفرین بلند کی اوربولا بیشک تم حکیم ہو اورایک حکیم کی طرف سے آئے ہو،(اسد الغابہ تذکرۂ حاطب بن ابی بلتعہ) میں نے جہاں تک غور کیا ہے، یہ نبی کسی لغو کام کا حکم نہیں دیتا اورنہ پسندیدہ امور سے بازرکھتا ہے، میں نہ تو اس کو گمراہ جادوگر کہہ سکتا ہوں اور نہ جھوٹا کاہن، اس میں نبوت کی بہت سی نشانیاں ہیں، میں عنقریب اس پر غور کروں گا، اس کے بعد اس نے آنحضرت کا نامۂ مبارک لے کر ہاتھی دانت کے ایک ڈبہ میں بند کیا اور مہر لگا کر اپنی پیش خدمت کنیز کی حفاظت میں دیا۔ مقوقس نے حضرت حاطبؓ کو نہایت عزت واحترام سے رخصت کیا اور آنحضرت کے لیے گراں قدر تحائف ساتھ کر دیے، جن میں ماریہ و سیرین دو لونڈیاں دلدل نامی ایک خچر اور بہت سے قیمتی کپڑے تھے۔ [7] [8]

غزوۂ فتح مکہ

میں فتح مکہ کی تیاریاں ہوئیں اور غنیم کو بے خبر رکھنے کے لیے تمام احتیاطی تدبیریں عمل میں لائی گئیں، حضرت حاطب ؓ گو مکہ کے رہنے والے نہ تھے، تاہم ایام جاہلیت میں قریش سے جو تعلقات پیدا ہو گئے تھے اس نے ان کو احبابِ قدیم کی مواسات پر برانگیختہ کیا، انھوں نے ان تیاریوں کے متعلق خط لکھ کر ایک عورت کی معرفت مکہ کی طرف روانہ فرمایا، لیکن کشافِ غیب نے قبل از وقت اس راز کو طشتِ از بام کر دیا،آنحضرت نے حضرت علی ؓ ، حضرت زبیرؓ اور حضرت مقدادؓ بن عمرو کو حکم دیا کہ روضہ خاخ کے پاس جاکر اس عورت سے خط چھین لائیں۔ غرض خط گرفتار ہوکر آیا اورپڑھا گیا تو آپ نے تعجب سے فرمایا، حاطبؓ ! یہ کیا ہے؟ عرض کیا: "یا رسول اللہ میرے معاملہ میں عجلت نہ فرمائیے،، میں قریشی نہیں ہوں تاہم ایامِ جاہلیت میں ان سے تعلقات پیدا ہو گئے تھے، چونکہ تمام مہاجرین اپنے مکی، اعزہ واقارب کی حمایت و مساعدت کرتے رہتے ہیں، اس لیے میں نے بھی چاہا کہ اگر نسبی تعلق نہیں ہے تو کم سے کم اس احسان کا معاوضہ ادا کردوں جو قریش میرے رشتہ داروں کے ساتھ مرعی رکھتے ہیں ، میں نے یہ کام مذہب سے مرتد ہوکر یا کفر کو اسلام پر ترجیح دے کر نہیں کیا ہے۔ [9] رسول اللہ نے حاضرین سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ جو کچھ سچی بات تھی، اس نے ظاہر کردی، اس لیے اس کو کوئی برانہ کہے، حضرت عمرؓ نے عرض کیا یا رسول اللہ یہ خدا اور رسول اور مسلمانوں کی خیانت کا مرتکب ہوا ہے، اجازت دیجئے کہ اس منافق کی گردن اڑا دوں،ارشاد ہوا، کیا وہ معرکۂ بدر میں شریک نہ تھا؟ خدا نے تمام اہل بدر کو اجازت دے دی ہے کہ تم جو چاہو کرو، تمھارے لیے جنت واجب ہو چکی ہے، رحمۃ للعالمین کی اس شانِ درگزر پر حضرت عمرؓ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ [10] اسی واقعہ کے بعد اعدائے اسلام سے الفت ومودت کی ممانعت کی گئی اورقرآن پاک میں یہ آیت نازل ہوئی: [11] "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنَ الْحَقِّ" [12] اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو میرے دشمن اور اپنے دشمن کو دوست نہ بناؤ، تم ان کی طرف محبت سے پیش آتے ہو حالانکہ تمھارے پاس جو (مذہب) حق آیا ہے اس کا انھوں نے انکار کیا۔ [13]

مصر کی سفارت

آنحضرت کے بعد خلیفہ اول نے ان کو دوبارہ مقوقس کے دربار میں بھیج کر ان کی وساطت سے ایک معاہدہ ترتیب دیا جو حضرت عمرو بن العاص ؓ کے حملہ مصر تک طرفین کا معمول بہ تھا۔ [14] [15]

وفات

پینسٹھ سال عمر پائی،30ھ میں مدینہ منورہ میں وفات ہوئی۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے جنازہ کی نماز پڑھائی اور مسلمانوں کے ایک بڑے مجمع نے سپردِ خاک کیا۔[16][17]

اخلاق

وفاشعاری، احسان پذیری اورصاف گوئی ان کے مخصوص اوصاف ہیں، احباب اوررشتہ داروں کا بے حد خیال رکھتے تھے، فتح مکہ کے موقع میں انھوں نے مشرکین کو جو خط لکھا وہ درحقیقت ان ہی جذبات پر مبنی تھا،چنانچہ رسول اللہ نے بھی اسی نیت خیروصاف گوئی کو ملحوظ رکھ کر ان سے درگزر فرمایا۔ مزاج میں ذرا سختی تھی، چنانچہ وہ اپنے غلاموں کے ساتھ نہایت سختی سے پیش آتے تھے، آنحضرت اور خلفائے وقت ان کی اصلاح کرکے دباتے تھے، ایک دفعہ ان کے ایک غلام نے دربارِ نبوت میں تشدد کی شکایت پیش کرکے کہا یا رسول اللہ حاطبؓ یقیناً جہنم میں جائے گا، ارشاد ہوا، تو جھوٹ کہتا ہے، جو شخص بدر و حدیبیہ میں شریک ہوا ہے، وہ جہنم میں نہیں جا سکتا ۔ [18] حضرت عمرؓ کے عہدِ خلافت میں بھی بارہا غلاموں کے ساتھ ان کے تشدد کی شکایتیں سنی گئیں، ایک دفعہ ان کے غلام نے قبیلہ مزنیہ کے ایک شخص کا اونٹ ذبح کر دیا تو انھوں نے اس کی پاداش میں نہایت سخت سزا مقرر کی یہاں تک کہ خود خلیفہ وقت نے ان کو بلا کر کہا: "معلوم ہوا ہے کہ تم اپنے غلاموں کو بھوکا رکھتے ہو۔" اور تنبیہ و تادیب کے خیال سے ان کے معاوضہ میں دو چند قیمت پیش کی۔ [19] [2][20]

ذریعہ ٔمعاش

تجارت اصلی ذریعہ ٔمعاش تھی، انھوں نے کھانے کی ایک دکان (ہوٹل، رسٹورنٹ) سے نہایت کثیر نفع حاصل کیا، چنانچہ وفات کے وقت چار ہزار دینار نقد اور بہت سے مکانات چھوڑے۔ [21]

حلیہ

موزوں اندام، چہرہ خوبصورت، انگلیاں موٹی اور قد کسی قدر چھوٹا۔ [22]

حوالہ جات

  1. (صحیح بخاری ج 2 ص 612غزوۂ الفتح)
  2. ^ ا ب سير أعلام النبلاء» الصحابة رضوان الله عليهم» حاطب بن أبي بلتعة آرکائیو شدہ 2016-12-28 بذریعہ وے بیک مشین
  3. أسد الغابة في معرفة الصحابة - حاطب بن أبي بلتعة آرکائیو شدہ 2016-12-28 بذریعہ وے بیک مشین
  4. طبقات ابن سعد قسم 1جز3: 80
  5. (زاد المعاد،باب الکتاب الی ہرقل،جز3:603)
  6. (زاد المعاد:57/2)
  7. (زاد المعاد:2/57)
  8. الطبقات الكبرى لابن سعد - حَاطِبُ بْنُ أَبِي بَلْتَعَةَ (1) آرکائیو شدہ 2016-12-29 بذریعہ وے بیک مشین
  9. (بخاری کتاب المغازی باب غزوۂ فتح)
  10. ( بخاری باب فضل من شہد بدرا)
  11. ( بخاری کتاب التفسیر باب تفسیر سورۃ المتحنہ)
  12. (الممتحنہ:1)
  13. الإصابة في تمييز الصحابة - حاطب بن أبي بلتعة (1) آرکائیو شدہ 2016-12-28 بذریعہ وے بیک مشین
  14. (استیعاب :1/135)
  15. الإصابة في تمييز الصحابة - حاطب بن أبي بلتعة (2) آرکائیو شدہ 2016-12-28 بذریعہ وے بیک مشین
  16. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح مفتی احمد یار خان نعیمی جلد8صفحہ 550نعیمی کتب خانہ گجرات
  17. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 496حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  18. ( استیعاب جلد 1:135)
  19. (استیعاب :1/135)
  20. الطبقات الكبرى لابن سعد - حَاطِبُ بْنُ أَبِي بَلْتَعَةَ (2) آرکائیو شدہ 2016-12-20 بذریعہ وے بیک مشین
  21. (طبقات ابن سعد قسم 1جز 3:80)
  22. (طبقات ابن سعد قسم 1جز 3:80)

Read other articles:

Bandung beralih ke halaman ini. Untuk kota bernama sama, lihat Kota Bandung. Untuk kegunaan lain, lihat Bandung (disambiguasi). Artikel ini bukan mengenai Kabupaten Badung. Kabupaten BandungKabupatenTranskripsi bahasa daerah • Aksara Sundaᮘᮔ᮪ᮓᮥᮀKawah Putih, Rancabali, Kabupaten Bandung BenderaLambangMotto: Répéh rapih kerta raharja(Sunda) Sederhana, rapi, damai, dan tenteramPetaKabupaten BandungPetaTampilkan peta Kabupaten BandungKabupaten Bandung...

Joe PaternoArtistAngelo Di MariaYear2001 (2001)TypeBronze sculptureDimensions2.1 m (7 ft)LocationState College, Pennsylvania, U.S. Joe Paterno is a bronze sculpture of Joe Paterno, former head coach of the Penn State Nittany Lions football team. It was located on the northeast side of Beaver Stadium on the campus of the Pennsylvania State University in State College, Pennsylvania until it was removed in 2012 in the aftermath of the Penn State child sex abuse scandal. Backgr...

Skrillex Skrillex (2011) Algemene informatie Volledige naam Sonny John Moore Alias Skrillex Geboren 15 januari 1988 Geboorteplaats Los Angeles Land Vlag van Verenigde Staten Verenigde Staten Werk Jaren actief 2002-heden Genre(s) Dubstep, electrohouse Beroep Dj, muziekproducer, gitarist, zanger Instrument(en) Draaitafel, gitaar Label(s) Atlantic Records, Sony BMG, Mau5trap, OWSLA Verwante artiesten Deadmau5, From First to Last, Korn, Diplo, Boys Noize Officiële website(en) AllMusic-...

The UntamedGenreXianxia, MisteriBerdasarkanMo Dao Zu Shi oleh Mo Xiang Tong XiuDitulis olehYang XiaDeng YaoyuMa JingGuo GuangyunSutradaraZheng WeiwenChen JialinPemeranXiao ZhanWang YiboPengisi suaraLu ZhixingBian Jiang[1]Lagu pembuka陈情令 (Chén Qíng Lìng, The Untamed)Lagu penutup无羁 (Wú Jī, Tak Terbatasi) oleh Xiao Zhan & Wang YiboPenata musikLin HaiNegara asalTiongkokBahasa asliMandarinJmlh. musim1Jmlh. episode50ProduksiProduser eksekutifFang FangYang XiaZhang M...

Бійка якудз на фестивалі в Японії. Бійка на змаганнях по лакросу. Кулачний бій на козацькому фестивалі на о. Хортиця. Бійка — зіткнення двох чи більше людей без зброї, або із застосуванням холодної зброї (ножів, сокир), або предметів, що можна використати як зброю (камені,

اليوم العالمي للقضاء على العنف ضد المرأة مسيرة أحتجاجية في بنغلاديش البداية 17 ديسمبر 1999  المؤسس الأمم المتحدة  تاريخه 25 نوفمبر اليوم السنوي 25 نوفمبر  تعديل مصدري - تعديل   حددت الجمعية العامة للأمم المتحدة  يوم 25 نوفمبر «اليوم العالمي للقضاء على العنف ضد المرأة...

Magnifying device A jeweler's loupe A loupe (/ˈluːp/ LOOP) is a simple, small magnification device used to see small details more closely.[1] They generally have higher magnification than a magnifying glass, and are designed to be held or worn close to the eye. A loupe does not have an attached handle, and its focusing lens(es) are contained in an opaque cylinder or cone. On some loupes this cylinder folds into an enclosing housing that protects the lenses when not in use. Optics Di...

Sebuah galai dari Madura, 1601. Perhatikan panggung pertempuran yang dinaikkan, tiga meriam menghadap ke depan, dan setidaknya satu meriam putar yang terletak di dekat buritan kapal. Ia mungkin merupakan gambaran yang agak canggung tentang lancaran atau kapal yang sejenis. Ghali, gali, atau gale mengacu pada beberapa jenis kapal mirip galai dari kepulauan Nusantara. Kapal jenis ini baru muncul setelah tahun 1530-an. Di Nusantara, sebelumnya sudah ada beberapa kapal seperti galai, beberapa den...

Spanish TV program in Basque language This article has multiple issues. Please help improve it or discuss these issues on the talk page. (Learn how and when to remove these template messages) The topic of this article may not meet Wikipedia's general notability guideline. Please help to demonstrate the notability of the topic by citing reliable secondary sources that are independent of the topic and provide significant coverage of it beyond a mere trivial mention. If notability cannot be show...

This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Why Has Bodhi-Dharma Left for the East? – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (May 2022) (Learn how and when to remove this template message) This article consists almost entirely of a plot summary. Please help improve the article by adding more real-wo...

US Navy Virginia-class submarine For other ships with the same name, see USS North Carolina. USS North Carolina (SSN-777) during her commissioning ceremony in 2008. History United States NameNorth Carolina NamesakeState of North Carolina Ordered30 September 1998 BuilderNorthrop Grumman Newport News Laid down22 May 2004 Christened21 April 2007 Launched5 May 2007 Acquired21 February 2008 Commissioned3 May 2008 HomeportPearl Harbor, Hawaii MottoPrimus in Proelio (First in Fight) Nickname(s)The L...

The topic of this article may not meet Wikipedia's notability guidelines for companies and organizations. Please help to demonstrate the notability of the topic by citing reliable secondary sources that are independent of the topic and provide significant coverage of it beyond a mere trivial mention. If notability cannot be shown, the article is likely to be merged, redirected, or deleted.Find sources: Chouf TV – news · newspapers · books · scholar · J...

Prasasti Benteng AmmanMaterialGampingTulisanAbjad FenisiaBahasaAmonDibuat~ 800 SMDitemukan1961Lokasi saat iniMuseum Arkeologi YordaniaIdentifikasiJ 9000 Prasasti Benteng Amman adalah prasasti berbahasa Amon yang ditulis dalam abjad Fenisia, yang merupakan bukti tertulis tertua dalam bahasa tersebut. Prasasti itu ditemukan pada tahun 1961 di Benteng Amman, dan pertama kali diterbitkan secara penuh pada tahun 1968 oleh Siegfried Horn.[1] Prasasti ini sekarang di Museum Arkeologi Yordani...

Not to be confused with the historical Numidian king Syphax. SufaxFounder of TangierMember of the Libyan Royal FamilyOther namesSophax, Syphax, SufaqsAbodeLibyaPersonal informationParents(1) Heracles and (2) TinjisSiblings(1) Palaemon (half-brother)(2) Iphinoe and Alceis or Barce (half-sisters) Sufax, Syphax, Sufaqs or Sophax (Ancient Greek: Σόφακος Sophaxus) was a hero or demigod from the Berber and Greek mythologies.[1] Family According to the myth, Sufax was the son of godde...

Italian World War II resistance movement For other uses, see Committee of National Liberation. You can help expand this article with text translated from the corresponding article in Italian. Click [show] for important translation instructions. Machine translation, like DeepL or Google Translate, is a useful starting point for translations, but translators must revise errors as necessary and confirm that the translation is accurate, rather than simply copy-pasting machine-translated text into...

Port in Haiti Port international de Port-au-PrinceAftermath of the 2010 Haiti earthquake, 13 January 2010Click on the map for a fullscreen viewLocationCountry HaitiLocationPort-au-PrinceCoordinates18°33′N 72°21′W / 18.550°N 72.350°W / 18.550; -72.350DetailsOperated byAPN and private companiesOwned byAutorité Portuaire Nationale (Haiti)No. of berths7StatisticsWebsitewww.apn.gouv.ht The seaport in relation to the city The Port international de Port-au-Princ...

American college basketball season 2018–19 Tulane Green Wave men's basketballConferenceAmerican Athletic ConferenceRecord4–27 (0–18 AAC)Head coachMike Dunleavy Sr. (3rd season)Assistant coaches Doug Stewart Raman Sposato Tony Chiles Home arenaDevlin FieldhouseSeasons← 2017–182019–20 → 2018–19 American Athletic Conference men's basketball standings vte Conf Overall Team W   L   PCT W   L   PCT No. 11 Houston 16 – 2   .8...

‹ The template below (Archive) is being considered for merging. See templates for discussion to help reach a consensus. ›This page is an archive of past discussions. Do not edit the contents of this page. If you wish to start a new discussion or revive an old one, please do so on the current talk page. Kosuke Saito This is an automated message from CorenSearchBot. I have performed a web search with the contents of Kosuke Saito, and it appears to include a substantial copy of http://vjar...

Use of cannabis in Ukraine This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Cannabis in Ukraine – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (October 2022) (Learn how and when to remove this template message) Cannabis in Ukraine is currently illegal, but the country is in the process of legalising cannabis f...

2019 Japanese filmTokyo Ghoul STheatrical release posterKanji東京喰種(トーキョーグール)【S】 Directed by Takuya Kawasaki Kazuhiko Hiramaki Screenplay byChūji MikasanoBased onTokyo Ghoulby Sui IshidaStarring Masataka Kubota Maika Yamamoto Nobuyuki Suzuki Kai Ogasawara Shunya Shiraishi Mai Kiryū Hiyori Sakurada Kunio Murai Shota Matsuda Music by Tomomi Oda Naruyoshi Kikuchi ProductioncompanyGeek SightDistributed byShochikuRelease dates June 11, 2019 (2019-06-11)&#...

Kembali kehalaman sebelumnya