Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

سنان بن صیفی

سنان بن صیفی
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنان بن صیفی غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔
ان کا نسب سنان بن صيفي بن صخر بن خنساء بن سنان بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب بن سلمة الأنصاري الخزرجي السلمي ہے یہ ان ستر آدمیوں میں سے ہیں جنھوں نے عقبہ میں بیعت کی تھی یہ بدر اور احد میں بھی شامل تھے [1]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 987 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
Kembali kehalaman sebelumnya