Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

محرز بن حارثہ

محرز بن حارثہ
والی مکہ
آغاز منصب
اوائل خلافت عمر بن خطاب
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 657ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ والی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مُحرِز بن حارثہ بن ربیعہ عبشمی، صحابی ہیں، عمر بن خطاب نے اپنی خلافت کے اوائل میں مکہ کا والی بنایا تھا، پھر معزول کر دیا تھا۔[1]

احوال

محرز بن حارثہ کا نسب یوں ہے: محرز بن حارثہ بن ربیعہ بن عبد العزی بن عبد شمس بن عبد مناف عبشمی [2]

مکہ کے رہنے والے تھے، عمر بن خطاب نے انھیں اپنی خلافت کے اوائل میں مکہ کا والی بنایا تھا، پھر معزول کر دیا تھا اور ان کی جگہ قنفذ بن عمیر تمیمی کو والی بنا دیا تھا۔ وفات (شہادت) سنہ 36ھ میں جنگ جمل میں ہوئی۔[3][4]

حوالہ جات

  1. "محرز بن حارثة بن ربيعة بن عبد العزى بن عبد شمس العبشمي"۔ صحابة رسول الله۔ 17 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2020 
  2. الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب لابن عبد البر
  3. تجريد أسماء الصحابة، شمس الدین ذہبی، تصحيح صالحة عبد الحكيم شرف الدين، طبعة شرف الدين الكتبي، بومباي، الهند، 1970م، جـ 2، صـ 52
  4. الاصابہ فی تمييز الصحابہ
Kembali kehalaman sebelumnya