Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

عمیر بن عامر

عمیر بن عامر
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمیر بن عامر غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
عمیر بن عامر بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار انصاری خزرجی۔کنیت ان کی ابوداؤد تھی۔بدرمیں شریک تھے۔اس کو عروہ اورابن شہاب اورابن اسحاق نے بیان کیاہے۔ہمیں عبد اللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں میں روایت کرکے خبردی کہ بنی خنسابن مبذول سے عمیر بن عامر بھی تھے۔ [1]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 754 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
Kembali kehalaman sebelumnya