Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

تمیم مولی خراش

تمیم مولیٰ خراش غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار غلام صحابہ میں شامل ہیں۔* اپنے آقاخراش بن الصمہ کی معیت میں غزوہ بدر میں شریک تھے تمام غزوات میں شریک رہے مدینہ میں ان کے اورخباب مولی عتبہ کے درمیان مؤخات ہوئی 19ھ میں وفات پائی اس وقت عمر 50 سال تھی عمر بن خطاب نے مدینہ میں نماز جنازہ پڑھائی[1][2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
Kembali kehalaman sebelumnya