Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

خبیب بن الاسود انصاری

خبیب بن الاسود انصاریغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • یہ اہل حجاز اور انصار میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بنو نجار اور بنو سلمہ سے بھی تعلق تھابعض نے انھیں انصار کا غلام اور بعض نے حلیف لکھا ہے [1] [2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ بیروت
Kembali kehalaman sebelumnya