تمام بن عبیدہ یہ زبیر بن عبیدہ کے بھائی اور صحابی رسول ہیں۔
غنم بن دودان بن أسد بن خزيمة کی اولاد سے ہیں یہ ان لوگوں میں شامل ہیں جنھوں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ہجرت کی وقت ہجرت ان کی بیوی بھی ساتھ تھی۔[1]
حوالہ جات
↑اسدالغابہ جلددوم صفحہ316 المیزان پبلیکیشنز اردو بازار لاہور