Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

ابو الضیاح انصاری

ابو الضیاح انصاری
معلومات شخصیت

ابو الضیاح انصاریغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا نام النعمان بن ثابت بن النعمان بن ثابت بن امرء القيس،اور ابو الضياح الانصاری کنیت ہے، نام سے زیادہ کنیت سے مشہور ہیں [1]
  • ان کا نام اسد الغابہ میں عمير بن ثابت بن النعمان الأنصاري [2]جبکہ طبقات ابن سعد میں نعمان بن ثابت بن النعمان بن أمية بن البرك لکھا ہے جو امرء القیس بن ثعلبہ تھے۔ ان کا والدہ ہند بنت أوس بن عدی بن أمية بن عدی بن عامر بن خطمة قبیلہ اوس سے تھیں غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق صلح حدیبیہ اور غزوہ خیبر میں شامل تھے غزوہ خیبر میں اہل خیبر میں سے ایک شخص نے شہید کیا ان کی کوئی اولاد نہ تھی[3]

حوالہ جات

  1. اصحاب بدر،صفحہ 210،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  2. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير جلد ہفتم صفحہ 747 المیزان پبلیکیشنز لاہور
  3. طبقات ابن سعد، حصہ چہارم ،صفحہ 377،،محمد بن سعد نفیس اکیڈمی کراچی
Kembali kehalaman sebelumnya