Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

غالب بن بشر

غالب بن بشر
معلومات شخصیت

غالب بن بشر اسدی انھیں شرف صحابیت حاصل ہے۔
یہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے طلیحہ سے جدائی اختیارکی تھی اوراسلام پر قائم رہے تھے جبکہ طلیحہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دعوی کیاتھا۔یہ ابن اسحاق کاقول ہے۔ [1]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير جلد ہفتم صفحہ 781المیزان پبلیکیشنز لاہور
Kembali kehalaman sebelumnya