حارث بن عدی بن خرشہ شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔
حارث بن عدي بن خرشة بن أمية بن عامر بن خطمة الأنصاري الخطمي غزوہ احد کے دن شہید ہوئے اسے ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔[1]