Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

خراش بن الصمہ

خراش بن الصمہ
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خراش بن الصمہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خراش بن الصمہ بن عمرو بن الجموح بن زيد بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب ابن سلمہ، الأنصاری الخزرجی السلمی ہے۔ [1]
  • غزوہ بدر میں ان چند سواروں میں سے تھے جو سواری رکھتے تھے اور پانچ گھوڑوں میں سے دو گھوڑے ان کی ملکیت تھے غزوہ احدمیں مشہور تیر اندازوں میں شامل تھے انھیں دس زخم آئے تھے[2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ
Kembali kehalaman sebelumnya