عبد اللہ بن سعید غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔
یہ قریش کے قبیلے بنو امیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ بڑے انشا نگار اور خوشخط صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔ انھیں رسول اللہ نے اہل مدینہ کی کتابت درست کرنے پر مامور کیا تھا۔
پورا نام عبد الله بن سعيد بن العاص بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف ہے۔[1]
ان کی تاریخ وفات میں اختلاف ہے ان کی یوم بدر غزوہ موتہ اور یمامہ وفات لکھی ہے [2]
حوالہ جات
↑الإستيعاب فی معرفة الاصحاب ،المؤلف : ابن عبد البرالناشر: دار الفكر بيروت
↑اصحاب بدر،صفحہ 103،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور