خویلد بن عمرو السلمی

خویلد بن عمرو السلمی
معلومات شخصیت

خویلد بن عمرو السلمی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خويلد بن عمرو الأنصاری السلمی ہے۔ ان کا تعلق نبو سلمہ سے تھا جنگ صفین میں اصحاب بدر میں سے علی المرتضی کے ساتھی تھے [1] [2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الإصابہ فی تمييز الصحابہ،مؤلف: ابو الفضل احمد بن علي بن محمد بن احمد بن حجر العسقلانی ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!