جنوبی روس یا روس کا جنوب (روسی: Юг России، Yug Rossii) ایک عامی اصطلاح ہے جو یورپی روس کے جنوبی جغرافیائی حصے کے لیے استعمال ہوتی ہے، عموماً اس سے مراد جنوبی وفاقی ضلع اور شمالی قفقازی وفاقی ضلع ہوتے ہیں۔[1]
یہ اصطلاح روس کی طرف سے سرکاری طور پر استعمال نہیں کی جاتی۔
روسی خانہ جنگی (1917–1922) کے دوران میں، ایک علاقہ جنوبی روس کے نام سے پکارا جاتا رہا یعنی یہ اصطلاح 1919–1920 سے رائج ہے، یہ سلطنت روس کے جنوبی حصوں میں پھیلی ہوئی تھی، بشمول یوکرائن کے حمصوں کے۔ سویت تاریخ نویسی، میں اس کا حوالہ بطور "سفید جنوب" کے دیا جاتا ہے بوجۂ سفید تحریک کے جو بالشویک پارٹی کے ساتھ ساتھ جنوبی روس کی مسلح افواج اور رضاکار فوج کے خلاف لڑتی رہی۔
سنہ 1991ء میں سوویت اتحاد کی تحلیل، کے بعد یہ خطہ روس کے 9 روس کے 9 وفاقی اضلاع میں سے 2 پر پھیلا ہوا ہے، جس میں مشترکہ 13 روس کی وفاقی اکائیاں شامل ہیں:
45°24′00″N 43°00′00″E / 45.4000°N 43.0000°E / 45.4000; 43.0000
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!