گوام Guåhan بحر الکاہل کے علاقے مائیکرونیشیا کا ایک جزیرہ ہے جو امریکا کا ایک حصہ ہے۔ یہ علاقہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاس ریاستوں میں شامل نہیں ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام هاگاتنا ہے۔