خلیج سدرہ (Gulf of Sidra) (لاطینی: Syrtis Major، یونانی: Σύρτις μεγάλη) جسے خلیج سرت (Gulf of Sirte) بھی کہا جاتا ہے لیبیا کے شمالی ساحل پر بحیرہ روم کا ایک جسم آب ہے۔
جغرافیہ
خلیج سدرہ صدیوں سے بحیرہ روم کے ممالک کے لیے ٹونا ماہی گیری کے لیے اہم مرکز رہا ہے۔ اس کا نام اس کے مغربی جانب واقع شہر سرت (Sirte) کے نام پر ہے۔[1][2]