نیو فاؤنڈ لینڈ
(انگریزی: Newfoundland, تلفظ: new-fən-LAND;[5] (فرانسیسی: Terre-Neuve), (مگما: Taqamkuk), آئرش: Talamh an Éisc)
شمالی امریکا میں کینیڈا کے ساحل پر ایک بڑا جزیرہ ہے جو کینیڈا کے صوبے نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور کا سب سے زیادہ آبادی والا حصہ ہے۔ 2001ء تک اس کا سرکاری نام نیو فاؤنڈ لینڈ ہی تھا جسے تبدیل کر کے نیو فاؤنڈ لینڈ اور لیبراڈور رکھ دیا گیا۔
حوالہ جات
بیرونی روابط