جمہوریہ نگورنو کاراباخ
جارجیا
آذربائیجان
قفقاز، یورپ اور ایشیا کی سرحد پر جغرافیائی و سیاسی بنیاد پر مبنی ایک خطہ ہے، جو بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان واقع ہے-
کوہ قاف پہاڑی سلسلہ ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ سیاسی اعتبار سے قفقاز کو شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے-