آجاریہ یا آجارستان (Adjara) ((جارجیائی: აჭარა) [at͡ʃʼara] ( سنیے))، سرکاری طور پر خود مختار جمہوریہ آجاریہ (Autonomous Republic of Adjara) (جارجیائی: აჭარის ავტონომიური რესპუბლიკა) جارجیا کی ایک خود مختار جمہوریہ ہے۔