کنعان

کنعان
Canaan
آخر جدید زمانہ پتھر–آہنی دور اول
دار الحکومتمختلف شہر
عمومی زبانیںکنعانی زبانیں
مذہب
کنعانی مذہب
حکومتبادشاہت
تاریخی دورقدیم
• 
آخر جدید زمانہ پتھر
• 
آہنی دور اول
مابعد
فونیقی
ارض اسرائیل
ارام
مواب
عمون
موجودہ حصہ اسرائیل
 فلسطین
 لبنان
 سوریہ
 اردن

کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ ان کا تعلق سامی النسل لوگوں سے تھا۔ یہ تہذیب شام کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے۔ بعد میں حمورابی نے بابل کی سلطنت کی توسیع میں ان کے علاقے کو فتح کر لیا۔یہاں کے باشندوں کو کنعانی کہا جاتا تھا۔

متعلقہ مضامین

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!