اتحاد اسلامیت

اسلام بلحاظ ملک     اہل سنت     اہل تشیع   اباضیہ

اتحاد اسلامیت (عربی: الوحدة الاسلامية، انگریزی: pan-islamism) ایک سیاسی تحریک ہے جو ایک اسلامی ریاست – عموماً ایک خلافت[1] – یا یورپی اتحاد کی طرز پر ایک بین الاقوامی تنظیم کے تحت اسلامی اصولوں کے مطابق مسلمانوں کو متحد کرنے کی وکالت کرتی ہے۔

حوالہ جات

  1. Bissenove (February 2004)۔ "Ottomanism, Pan-Islamism, and the Caliphate; Discourse at the Turn of the 20th Century" (PDF)۔ BARQIYYA۔ 9 (1)۔ American University in Cairo: The Middle East Studies Program۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 26, 2013 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!