ہلال

ہلال کی شکل

ہلال کا مطلب چاند کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عام طور پر ہلال چاند کی اس شکل کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسی قمری ماہ کے ابتدائی دنوں میں ہوتی ہے۔ ہلال کے نام سے پاکستان کی شہری اعزازی علامات میں ستارے کے ساتھ ساتھ چاند یعنی ہلال سے منسوب بھی بہت سے اعزازات ہیں۔

اسلامی علامت کے طور پر استعمال

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!