جدید بابلی سلطنت (Neo-Babylonian Empire) بین النہرین تاریخ کا ایک دور تھا جو 626 قبل مسیح میں شروع ہوا اور 539 قبل مسیح تک رہا۔[1]
ان تین صدیوں کے دوران بابل پر اکدی بولنے والے ہمسایہ اشوری حکمران رہے۔
حوالہ جات
↑Talley Ornan, The Triumph of the Symbol: Pictorial Representation of Deities in Mesopotamia and the Biblical Image Ban (Göttingen: Academic Press Fribourg, 2005), 4 n. 6