سلطنت چین (انگریزی: Empire of China) ایک قلیل مدتی ریاست تھی جو جنرل یوان شیکائی نے 1915ء میں قائم کی۔