قدیم مصر یا مصری سلطنت شمالی افریقہ کی ایک قدیم تہذیب ہے، جو دریائے نیل کے کنارے واقع ہے، جہاں آج شمالی افریقی ملک مصر آباد ہے۔ قدیم مصر 3500 قبل مسیح کا ایک معاشرہ تھا، جو اس وقت تک قائم رہا جب 20 ق م میں رومی سلطنت نے اس پر قبضہ کر لیا تھا۔