دونباس

یوکرین میں دونباس کی موجودہ دور کا محل وقوع

دونباس (انگریزی: Donbas) جنوب مشرقی یوکرین میں ایک تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی خطہ ہے۔ [1][2] جس کے کچھ علاقوں پر روس-یوکرین جنگ کے دوران میں علیحدگی پسند گروپوں نے قبضہ کر لیا ہے جس میں دونیتسک عوامی جمہوریہ اور لوگانسک عوامی جمہوریہ شامل ہیں۔ [3][4][5] نام دونباس دراصل دو الفاظ کا مجموعہ ہے جو دونیتسک اور بیسن سے مل کر بنا ہے۔

موجودہ دور میں استعمال ہونے والی سب سے عام تعریف میں اس سے مراد یوکرین دونیتسک اوبلاست اور لوہانسک اوبلاست کے علاقے ہیں۔ جب کہ کوئلے کی کان کنی کا تاریخی علاقے میں ان اوبلاستوں کے کچھ حصے اس میں شامل نہیں اور دنیپروپیترووسک اوبلاست اور جنوبی روس کے علاقے شامل ہیں۔ [2] اسی نام کا ایک پورپی خطہ یوکرین میں دونیتسک اور لوہانسک اوبلاستوں اور روس میں روستوف اوبلاست پر مشتمل ہے۔ [6] یہ انیسویں صدی کے آخر سے کوئلے کی کان کنی کا ایک اہم علاقہ رہا ہے، جب یہ ایک بہت زیادہ صنعتی علاقہ بن گیا۔ [7]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Donets Basin"۔ [[خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔]] یوکے انگریزی لغت۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ این.ڈی.۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2021 {{حوالہ موسوعہ}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  2. ^ ا ب Hiroaki Kuromiya (2003)۔ Freedom and Terror in the Donbas: A Ukrainian-Russian Borderland, 1870s–1990s۔ Cambridge University Press۔ ص 12–13۔ ISBN:0-521-52608-6
  3. Kitsoft. "Ministry of Foreign Affairs of Ukraine – Temporary Occupation of Territories in Donetsk and Luhansk Regions". mfa.gov.ua (انگریزی میں). Retrieved 2022-01-26.
  4. Kitsoft. "Ministry of Foreign Affairs of Ukraine – 10 facts you should know about the Russian military aggression against Ukraine". mfa.gov.ua (انگریزی میں). Retrieved 2022-01-26.
  5. "A Russian court document mentioned Russian troops "stationed" in eastern Ukraine. Moscow insists there are none". www.cbsnews.com (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2022-01-26.
  6. "Euroregion Donbass"۔ Association of European Border Regions۔ 2018-03-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-12

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!