انٹیلیز اکبر (Greater Antilles) کیریبین میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔ جو کیوبا, جزائر کیمین, ہسپانیولا (جمہوریہ ڈومینیکن اور ہیٹی), پورٹو ریکو اور جمیکا کے جزائر پر مشتمل ہے۔ انٹیلیز اکبر پورے ویسٹ انڈیز کی سر زمین کا 94 فیصد سے زائد پر مشتمل ہے اور تقریباْ 90 فیصد آبادی بھی یہیں موجود ہے۔ [1]
دوسرا جزائر کا گروہ انٹیلیز اصغر ہے۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔
ممالک
ملک مع پرچم
|
رقبہ (کلومیٹر²)
|
آبادی (1 جولائی 2005 تخمینہ)
|
کثافت آبادی (فی کلومیٹر²)
|
دارالحکومت
|
کیوبا
|
110,860
|
11,346,670
|
102.4
|
ہوانا
|
جزائر کیمین
|
264
|
54,878
|
207.9
|
جارج ٹاؤن
|
جمہوریہ ڈومینیکن
|
48,730
|
8,950,034
|
183.7
|
سانتو دومنگو
|
ہیٹی
|
27,750
|
8,121,622
|
292.7
|
پورٹ او پرنس
|
جمیکا
|
10,991
|
2,731,832
|
248.6
|
کنگسٹن
|
پورٹو ریکو (ریاستہائے متحدہ امریکا)
|
9,104
|
3,916,632
|
430.2
|
سان جوآن
|
کل
|
207,435
|
35,066,790
|
169.05
|
مزید دیکھیے
حوالہ جات