یہ مضمون شرح پیدائش میں قدرتی اضافہ کی ایک فہرست پر مشتمل ہے۔ شرح پیدائش قدرتی اضافہ کو خام شرح پیدائش میں سے خام شرح اموات کو منفی کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔
شرح پیدائش اور شرح اموات سی آئی اے کی کتاب حقائق عالم سال 2010 کے تخمینوں کے مطابق ہے۔