گرنزی (Guernsey) رودبار انگلستان میں برطانیہ کے زیر انتظام جزائر کا چھوٹا سا مجموعہ ہے۔ جزائر کا رقبہ 78 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 66,000 ہے۔