مانٹسریٹ

مانٹسریٹ
Montserrat
پرچم مانٹسریٹ
شعار: 
ترانہ: 
مقام مانٹسریٹ
Location of مانٹسریٹ
دار الحکومتپلایماؤت (قانونی) 1
بریڈیس (باضابطہ)
سرکاری زبانیںانگریزی
نسلی گروہ
سیاہ فام, حبشی مخلوط نسل کریولس, برطانوی, آئرش[1]
حکومتبرطانوی سمندر پار علاقہ (آئینی بادشاہت اور پارلیمانی نظام نمائندہ جمہوریت منحصر علاقہ)
• ملکہ
الزبتھ دوم
ایڈرین ڈیوس
Reuben Meade
برطانوی سمندر پار علاقہ
• انگلینڈ کنٹرول قائم
1632
رقبہ
• کل
102 کلومیٹر2 (39 مربع میل) (219)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2012 تخمینہ
5,164 (218)
• کثافت
114/مربع میل (44.0/کلو میٹر2) (153)
جی ڈی پی (پی پی پی)2006 تخمینہ
• کل
$43.78 ملین
• فی کس
$8,500
کرنسیمشرقی کیریبین ڈالر (XCD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی−4
کالنگ کوڈ+1-664
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.ms

مانٹسریٹ (montserrat) ایک برطانوی سمندری جزیرہ ہے۔ یہ کیریبین میں واقع ہے۔ اس کی دفتری زبان انگریزی ہے۔

متعلقہ مضامین مانٹسریٹ

حوالہ جات

  1. "Irish Heritage"، History، Visit Montserrat