لیسوتھو ایک زمین بند اور جنوبی افریقا سے چاروں طرف سے گھرا ہوا ملک ہے۔ محض 30،355 مربع کلومیٹر رقبہ والے اس ملک کی متوقع آبادی 2،000،000 ہے۔ ملک کے دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماسیرو ہے۔ یہ دولت مشترکہ کا رکن ہے۔ ملک کی 40٪ آبادی بین الاقوامی خط افلاس سے نیچے گزار رہی ہے یعنی 1.25 امریکی ڈالر روزانہ سے کم آمدنی میں گزارا کرتی ہے۔
فہرست متعلقہ مضامین لیسوتھو
- ↑ "صفحہ لیسوتھو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء
- ↑ https://catalog.ihsn.org//catalog/8293/download/89065
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ https://web.archive.org/web/20181225111225/http://chartsbin.com/view/edr — سے آرکائیو اصل فی 25 دسمبر 2018