سان مارینو (San Marino) یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ یہ جنوبی یورپ میں واقع ہے اور چاروں طرف سے اٹلی ميں گھرا ہوا ہے۔ سان مارینو دنیا کی قدیم ترین جمہوریہ ہے۔ اسے 301ء میں مارینوس ایک مسیحی مستری نے قائم کیا جو رومن شہنشاہ ڈائوکلیٹن کے ظلم سے بچ کر اس جگہ آیا تھا۔
ویکی ذخائر پر سان مارینو
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔