میدان تیہ

میدان تیہ ایک تاریخی میدان کا نام ہے۔

لفظ تیہ کی تحقیق

تاہ یتیہ تیھا (ضرب) وتیھانا مصدر۔ سرگرداں گھومتے رہیں گے۔ تیۃ لق و دق بیابان۔ وہ بیابان جس میں مسافر گم ہو جائے۔[1] تیہ کا لغوی معنی ہے حیرت‘ وہ میدان چھ فرسخ کا تھا‘ یعنی اٹھارہ شرعی میل اور ستائیس انگریزی میل کا۔ وہ دن رات چلتے رہتے تھے‘ لیکن اس میدان کو قطع نہیں کر پاتے تھے‘ وہ صبح کو جہاں سے چلنا شروع کرتے‘ شام کو پھر وہیں پہنچ جاتے تھے اور شام کو جہاں سے چلتے تھے‘ صبح وہیں پہنچ جاتے تھے۔[2]

تاریخ

فرعون کے دریائے نیل میں غرق ہونے کے بعد تمام بنی اسرائیل مسلمان ہو گئے اور جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اطمینان نصیب ہو گیا تو اللہ تعالیٰ کا حکم ہوا کہ آپ بنی اسرائیل کا لشکر لے کر ارض مقدس (بیت المقدس) میں داخل ہو جائیں۔ اس وقت بیت المقدس پر عمالقہ کی قوم کا قبضہ تھا جو بدترین کفار تھے اور بہت طاقتور و جنگجو اور نہایت ہی ظالم لوگ تھے۔ چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام چھ لاکھ بنی اسرائیل کو ہمراہ لے کر قوم عمالقہ سے جہاد کے لیے روانہ ہوئے مگر جب بنی اسرائیل بیت المقدس کے قریب پہنچے تو ایک دم بزدل ہو گئے اور کہنے لگے کہ اس شہر میں ‘ جبارین ‘ ( عمالقہ) ہیں جو بہت ہی زور آور اور زبردست ہیں۔ لہٰذا جب تک یہ لوگ اس شہر میں رہیں گے ہم ہرگز ہرگز شہر میں داخل نہیں ہوں گے بلکہ بنی اسرائیل نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے یہاں تک کہہ دیا کہ اے موسیٰ آپ اور آپ کا خدا جا کر اس زبردست قوم سے جنگ کریں۔ ہم تو یہیں بیٹھے رہیں گے۔ بنی اسرائیل کی زبان سے یہ سن کر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بڑا رنج و صدمہ ہوا اور آپ نے باری تعالیٰ کے دربار میں یہ عرض کیا کہ:

قَالَ رَبِّ إِنِّي لَا أَمْلِكُ إِلَّا نَفْسِي وَأَخِي ۖ فَافْرُقْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ
موسیٰ نے کہا اے میرے رب میرے اختیار میں تو سوائے میری جان اور میرے بھائی کے اور کوئی نہیں سو ہمارے درمیان اور اس نافرمان قوم کے درمیان جدائی ڈال دے

— 

چنانچہ اس دعا پر اللہ تعالیٰ نے اپنے غضب و جلال کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ:

قَالَ فَإِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَيْهِمْ ۛ أَرْبَعِينَ سَنَةً ۛ يَتِيهُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ فَلَا تَأْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ
فرمایا تحقیق وہ زمین ان پر چالیس بر س حرام کی گئی ہے اس ملک میں سرگرداں پھریں گے سو تو نافرمان قوم پر افسوس نہ کر

— 

اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ چھ لاکھ بنی اسرائیلی لوگ ایک میدان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے مگر اس میدان سے باہر نہ نکل سکے۔ اسی میدان کا نام ‘ میدان تیہ ‘ ہے۔ اس میدان میں بنی اسرائیل کے کھانے کے لیے من و سلویٰ نازل ہوا اور پتھر پر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا مار دیا تو پتھر میں سے بارہ چشمے جاری ہو گئے۔ اس واقعہ کو قرآن مجید نے بار بار مختلف عنوانوں کے ساتھ بیان فرمایا ہے جس میں سے سورہ مائدہ میں یہ واقعہ قدرے تفصیل کے ساتھ مذکور ہوا ہے جو بلاشبہ ایک عجیب الشان واقعہ ہے جو بنی اسرائیل کی نافرمانیوں اور شرارتوں کی تعجب خیز اور حیرت انگیز داستان ہے اس کے باوجود حضرت موسیٰ علیہ السلام کی محبت و شفقت بنی اسرائیل پر ہمیشہ رہی کہ جب یہ لوگ میدان تیہ میں بھوکے پیاسے ہوئے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعا مانگ کر ان لوگوں کے کھانے کے لیے من و سلویٰ نازل کرایا اور پتھر پر عصا مار کر بارہ چشمے جاری کرا دیے۔ علامہ قرطبی (رح) لکھتے ہیں : بنواسرائیل کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ وہ جبارین کے شہر میں داخل ہوں اور ان کے خلاف جہاد کریں‘ انھوں نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) سے کہا : آپ اور آپ کا رب ان سے جنگ کریں‘ ہم یہیں بیٹھے رہیں گے‘ ان کی اس گستاخی کی سزا کے طور پر ان کو میدان تیہ میں چالیس سال تک سرگرداں رکھا گیا‘ میدان تیہ مصر اور شام کے درمیان پانچ چھ فرسخ (ایک فرسخ تین شرعی میل کا ہوتا ہے) کا ایک وسیع وعریض میدان ہے۔ اس کی تفصیل اور پس منظر اس طرح ہے : بنی اسرائیل کا اصل وطن ملک شام تھا۔ حضرت یوسف (علیہ السلام) کے دور میں یہ لوگ مصر آکر مقیم ہوئے۔ فرعون مصر کی غلامی کا دور بھی ان لوگوں نے مصر میں گزارا‘ بالآخر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے ذریعے انھیں نجات عطا فرمائی‘ فرعون سمندر میں غرق ہوا اور بنی اسرائیل نے اطمینان کا سانس لیا۔ اس دوران ملک شام پر قوم عمالقہ قابض ہو چکی تھی‘ فرعون کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کے بعد بنی اسرائیل کو حکم ہوا کہ عمالقہ سے جہاد کرکے ان سے اپنا وطن آزاد کرائیں۔ بنی اسرائیل جہاد کے لیے ملک شام کی طرف روانہ ہوئے‘ جب یہ عمالقہ کی حدود کے قریب پہنچے تو ان کی قوت اور طاقت کا حال سن کر ہمت ہار بیٹھے اور جہاد سے منہ موڑ کر واپس لوٹے‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے اس جرم کی سزا یوں دی کہ وہ اپنے گھروں تک جانے کی فکر میں دن بھر سفر کرتے‘ رات بسر کرنے کے بعد صبح کو اپنے آپ کو وہیں پاتے جہاں سے گذشتہ صبح انھوں نے سفر کا آغاز کیا ہوتا‘ اسی پریشان حالی کے عالم میں چالیس سال انھوں نے میدان تیہ میں گزار دیے۔ اس وادی میں نہ کوئی سایا دار درخت تھا اور نہ کوئی عمارت‘ نہ پینے کے لیے پانی نہ کھانے کے لیے کوئی چیز‘ نہ ضروریات زندگی کے دیگر لوازمات‘ اس بے سروسامانی کے عالم میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی دعا سے ان کے لیے سب سامان مہیا ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ نے دھوپ سے بچاؤ اور سایا کے حصول کے لیے بادل بطور سائبان نازل فرما دیا‘ کھانے کے لیے کوئی چیز‘ نہ ضروریات زندگی کے دیگر لوازمات‘ اس بے سروسامانی کے عالم میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کی دعا سے ان کے لیے سب سامان مہیا ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ نے دھوپ سے بچاؤ اور سایا کے حصول کے لیے باد بطور سائبان نازل فرما دیا‘ کھانے کے لیے من وسلوی بھیج دیا‘ من وسلوی کے بارے میں مختلف اقوال ہیں‘ صحیح قول یہی ہے کہ من سے مراد ترنجبین ہے جو ایک نفیس شیریں ذائقہ دار مادہ تھا جو شبنم کی طرح صبح کے وقت آسمان سے اترتا اور کثیر مقدار میں چھوٹے چھوٹے درختوں پر منجمد ہوجاتا تھا۔[3] امام ابن جریر نے ابن عباس سے روایت کیا ان کے کپڑے میدان تیہ میں نہ پرانے ہوتے تھے اور نہ پھٹتے تھے۔ ابن منذر نے طاؤس سے روایت کیا کہ بنو اسرائیل جب اپنے تیہ کے میدان میں تھے تو ان کے کپڑے اس طرح بڑھتے تھے جس طرح وہ جوان ہوتے[4]

حوالہ جات

  1. انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ394 ،علی محمد، سورۃ المائدہ26،مکتبہ سید احمد شہید لاہور
  2. تفسیر تبیان القرآن ،مولانا غلام رسول سعیدی صاحب،المائدہ،26
  3. تفسیر تبیان القرآن ،مولانا غلام رسول سعیدی صاحب،البقرہ،55
  4. تفسیر در منثور جلال الدین سیوطی،المائدہ،26

Read other articles:

English comedian, singer and television presenter (1932–2020) For other people named Des O'Connor, see Des O'Connor (disambiguation). Des O'ConnorCBEO'Connor performing in 1974BornDesmond Bernard O'Connor(1932-01-12)12 January 1932Stepney, London, EnglandDied14 November 2020(2020-11-14) (aged 88)Buckinghamshire, EnglandOccupations Broadcaster musician comedian Years active1954–2019TelevisionThe Des O'Connor Show (1963–1973)Des O'Connor Entertains (1974–1976)Des O'Connor Toni...

 

Collection of bioinformatics databases KEGGContentDescriptionBioinformatics resource for deciphering the genomeOrganismsAllContactResearch centerKyoto UniversityLaboratoryKanehisa LaboratoriesPrimary citationPMID 10592173Release date1995AccessWebsitewww.kegg.jpWeb service URLREST see KEGG APIToolsWebKEGG Mapper KEGG (Kyoto Encyclopedia of Genes and Genomes) is a collection of databases dealing with genomes, biological pathways, diseases, drugs, and chemical substances. KEGG is utilized f...

 

This film-related list is incomplete; you can help by adding missing items. (August 2008) American filmsby year 1890s 1890–1899 1900s 1900 1901 1902 1903 19041905 1906 1907 1908 1909 1910s 1910 1911 1912 1913 19141915 1916 1917 1918 1919 1920s 1920 1921 1922 1923 19241925 1926 1927 1928 1929 1930s 1930 1931 1932 1933 1934 1935 1936 1937 1938 1939 1940s 1940 1941 1942 1943 19441945 1946 1947 1948 1949 1950s 1950 1951 1952 1953 19541955 1956 1957 1958 1959 1960s 1960 1961 1962 1963 19641965 1...

Iles de Naantali, côte de la mer Baltique. La faune finlandaise est affectée par les conditions environnementales dominantes. Sur le plan phytogéographique, la Finlande est située entre l'Arctique, l'Europe centrale et le nord de l'Europe de la région circumboréale du royaume boréal (en). Le territoire de la Finlande peut être subdivisé en trois écorégions : la taïga scandinave et russe, les forêts mixtes sarmatiques et les forêts de bouleaux et prairies d'altitude sca...

 

Pour les articles homonymes, voir Jean de Malestroit. Cet article est une ébauche concernant l’histoire, le Moyen Âge et une personnalité française. Vous pouvez partager vos connaissances en l’améliorant (comment ?) selon les recommandations des projets correspondants. Jean de DervalPierre Le Baud offrant son livre à Jean de Derval et à sa femme Hélène de Laval.FonctionBaronBiographieDécès 9 juillet 1482ChâteaugironConjoint Hélène de Lavalmodifier - modifier le code - m...

 

此條目需要补充更多来源。 (2022年1月19日)请协助補充多方面可靠来源以改善这篇条目,无法查证的内容可能會因為异议提出而被移除。致使用者:请搜索一下条目的标题(来源搜索:改利根級重巡洋艦 — 网页、新闻、书籍、学术、图像),以检查网络上是否存在该主题的更多可靠来源(判定指引)。 改利根級 かいとね概觀艦種重巡洋艦擁有國 大日本帝国計劃數2艘取

Collective mindset of young people Youth protesting climate change Youth rights Activities Bailey v. Drexel Furniture Co. Child Labor Deterrence Act Children's Online Privacy Protection Act Kids Online Safety Act Convention on the Rights of the Child Fair Labor Standards Act Hammer v. Dagenhart History of youth rights in the United States Morse v. Frederick Newsboys' strike of 1899 Prez Quebec Charter of Human Rights and Freedoms Wild in the Streets Theory/concepts Adultcentrism Adultism Agei...

 

Indian ophthalmologist Perugu Siva ReddyBornSeptember 12, 1920DiedSeptember 6, 2005(2005-09-06) (aged 84)Occupationeye surgeon Perugu Siva Reddy (12 September 1920 – 6 September 2005) was a renowned eye surgeon from Andhra Pradesh, India. He completed his M.B.B.S. degree in 1946 from Madras University and specialised as an ophthalmologist by obtaining his M.S. degree in Ophthalmology in 1952 from Andhra University. He started practising soon after and joined the Osmania Medical Co...

 

Defunct online multiplayer gaming network WireplayOriginal author(s)BT GroupDeveloper(s)BT GroupInitial releaseJune 1996Available inEnglishTypeGame server browserLicenseProprietaryWebsitewww.wireplay.co.uk (1996-2000), www.gameplay.com/wireplay (2000-2001) Wireplay was an online multiplayer gaming network available as a dial-up service that allowed players to match up and play PC games with each other remotely. Compatible games had Wireplay capability built into the game itself, with the onli...

Pupuk buatan biasanya banyak dijadikan para petani sebagai salah satu bahan untuk penyuburan tanaman Pupuk buatan merupakan pupuk mineral yang diproduksi oleh pabrik pupuk.[1] Pupuk buatan memiliki berbagai macam jenis tergantung dari kandungan unsur pupuknya.[1] Pupuk buatan dapat juga dikatakan sebagai pupuk yang dibuat oleh pabrik dengan cara meramu berbagai bahan kimia sehingga dapat menjadi nilai jual yang tinggi.[1][2] Pupuk buatan salah satunya terdiri d...

 

Hofaschenbach Gemeinde Nüsttal Koordinaten: 50° 38′ N, 9° 51′ O50.6369444444449.8458333333333362Koordinaten: 50° 38′ 13″ N, 9° 50′ 45″ O Höhe: 362 m ü. NHN Fläche: 5,37 km²[1] Einwohner: 570 (31. Dez. 2014)[1] Bevölkerungsdichte: 106 Einwohner/km² Eingemeindung: 1. Februar 1971 Postleitzahl: 36167 Vorwahl: 06684 Die Kath. Kirche von HofaschenbachDie Kath. Kirche von Hofa...

 

American politician and businessman (born 1945) David ScottRanking Member of the House Agriculture CommitteeIncumbentAssumed office January 3, 2023Preceded byGlenn ThompsonChair of the House Agriculture CommitteeIn officeJanuary 3, 2021 – January 3, 2023Preceded byCollin PetersonSucceeded byGlenn ThompsonMember of the U.S. House of Representativesfrom Georgia's 13th districtIncumbentAssumed office January 3, 2003Preceded byConstituency establishedMember of the G...

Telecommunications in Sri Lanka commenced in 1858 after the first telegraphic circuit between Colombo and Galle was commenced. The sector continues to grow in the modern times. Telephone [1] Landlines in use: 3,838,291 (December, 2021) Mobile Phones in use: 30,824,128 (December, 2021) Teledensity (Fixed Phones per 100 inhabitants) : 12.9 (December, 2021) Mobile Subscription per 100 people : 135 (December, 2021) Telephone Network Excellent domestic service in urban and semi u...

 

Utah's gun law Location of Utah in the United States Gun laws in Utah regulate the sale, possession, and use of firearms and ammunition in the state of Utah in the United States.[1][2][3] Utah's firearm laws are some of the more permissive in the United States. Utah's firearms laws are intended to protect the second amendment rights of its law-abiding citizens, while at the same time ensuring the safety of the general public. A 2013 study ranked Utah the lowest among a...

 

Nordic restaurant in Washington, D.C., United States MikkoExterior of Mikko in November 2020Restaurant informationEstablishedMay 1, 2018 (2018-05-01)[1]Owner(s)Mikko KosonenFood typeNordicStreet address1636 R St. NWCityWashington, D.C.CountyUnited StatesCoordinates38°54′45″N 77°02′17″W / 38.912412°N 77.037939°W / 38.912412; -77.037939Websitechefmikko.com Mikko, formally Mikko Nordic Fine Foods, is a restaurant and catering service in ...

2014 short story by Gillian Flynn The Grownup First stand-alone edition (US)AuthorGillian FlynnOriginal titleWhat Do You Do?CountryUnited StatesLanguageEnglishPublisherCrown (US)Weidenfeld & Nicolson (UK)Publication date2014 (in collection)3 Nov 2015 (stand-alone)Media typePrintPages64 The Grownup is a short story by Gillian Flynn, initially published as What Do You Do? in the 2014 anthology Rogues, edited by George R. R. Martin and Gardner Dozois. It won the 2015 Edgar Award fo...

 

United States historic placeTate County CourthouseU.S. National Register of Historic PlacesMississippi Landmark No. 137-SEN-0236-NR-ML[1] Location201 South Ward Street, Senatobia, Tate County, Mississippi, U.S.Coordinates34°37′00″N 89°57′57″W / 34.61667°N 89.96583°W / 34.61667; -89.96583 (Tate County Courthouse)Built1875 (1875)ArchitectJames B. Cook, J. H. CockeArchitectural styleRomanesqueNRHP reference No.9400...

 

Politics of Bhutan Constitution Law Human rights LGBT rights Monarchy King (list) Jigme Khesar Namgyel Wangchuck Heir Apparent Crown Prince Jigme Namgyel Wangchuck Wangchuck dynasty State religion Dratshang Lhentshog(state religious commission) Chairman: The Je Khenpo GovernmentExecutive Prime Minister Lotay Tshering Lhengye Zhungtshog(council of ministers) Parliament National Council National Assembly Judiciary Royal Court of Justice Supreme Court High Court Dzongkhag Courts Dungkhag Courts ...

The Oceania Youth Handball Championship is an Under 19 for Boys and Under 18 for Girls handball tournament organised by the Oceania Continent Handball Federation. The winners of these competition qualify for the IHF Men's Youth World Championship and IHF Women's Youth World Championship respectively. For the boys there have only been two tournaments held. In 2007 Australia won and they proceeded to the 2007 Men's Youth World Handball Championship in Bahrain finishing 16th (last). Australia tr...

 

1953 film by Robert Aldrich Big LeaguerTheatrical release posterDirected byRobert AldrichScreenplay byHerbert BakerBased ona story byJohn McNultyLou MorheimProduced byMatthew RapfStarringEdward G. RobinsonVera-EllenJeff RichardsRichard JaeckelWilliam CampbellCinematographyWilliam C. MellorEdited byBen LewisMusic byAlberto ColomboProductioncompanyMetro-Goldwyn-MayerDistributed byLoew's, Inc.Release date August 19, 1953 (1953-08-19) Running time71 minutesCountryUnited StatesLangu...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!