احمد سوم خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ 30 یا 31 دسمبر 1673ء کو بلغاریہ کے ایک قصبے دو بریچ میں پیدا ہوئے اور یکم جولائی 1736ء کو وفات پائی۔ انھوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان محمد رابع کے بیٹے تھے۔ ان کی والدہ سلطان یونان کی ایمت اللہ رابعہ تھیں۔
ازواج
ابراہیم اول نے دو شادیاں کی۔
احمد ثالث پیدائش: دسمبر 30, 1673 وفات: جولائی 1, 1736[عمر 62]
|
شاہی القاب
|
ماقبل
|
سلطان سلطنت عثمانیہ دسمبر 28, 1703 – ستمبر 20, 1730
|
مابعد
|
مناصب سنت
|
ماقبل
|
خلیفہ دسمبر 28, 1703 – ستمبر 20, 1730
|
مابعد
|
|
ویکی ذخائر پر احمد ثالث
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:عثمانی شجرہ نسب
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ahmed-III — بنام: Ahmed III — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0001253.xml — بنام: Ahmet III
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ahmed-ahmed-iii — بنام: Ahmed (Ahmed III.) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017