2008ء – آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس۔ حکومت پہ بینظیر بھٹو کے قتل کا الزام۔ بلاول زرداری کا نام تبدیل کر کے بلاول بھٹو زرداری اور جماعت کے سربراہ نامزد
1993ء – اسرائیل اور ویٹی کن کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے ۔[1]
1980ء – قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا ۔[1]
1973ء – ذو الفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا ۔[1]
1959ء – پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبہ کا اعلان ہوا ۔[1]
1953ء – پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیا گیا ۔[1]
1922ء – یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
1919ء – لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا ۔[1]
ولادت
1930ء – ابن حنیف، اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ (و۔ 2004ء)
1865ء – نوبل انعام یافتہ انگریز ادیب رُڈیارڈ کپلنگ بمبئی میں پیدا ہوئے ۔[1]