13 جون

11 جون 12 جون 13 جون 14 جون 15 جون

واقعات

  • 1944ء - دوسری جنگ عظیم: جرمنی نے انگلستان پر پہلا وی1 فلائنگ بم حملہ کیا۔ گیارہ بموں میں سے صرف چار نے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
  • 1977ء - گرین پارک، دہلی میں اپھار سنیما میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 103 دیگر شدید زخمی ہوئے۔
  • 1982ء - فہد اپنے بھائی خالد کی موت کے بعد سعودی عرب کا بادشاہ بنا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!