Share to: share facebook share twitter share wa share telegram print page

4 دسمبر

عبد الرحمن منصور الخازنی

واقعات

  • 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔
  • 1994ء - پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا [1]
  • 1982ء - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا [1]
  • 1951ء - میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے [1]
  • 1791ء - دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا [1]
  • 1668ء - اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا [1]
  • 1534ء - ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا [1]

ولادت

وفات

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
Prefix: a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9

Portal di Ensiklopedia Dunia

Kembali kehalaman sebelumnya