28 مئی

28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ ملی تاریخ میں اس دن کو یوم تکبیر کے دن سے لکھا گیا ہے۔

26 مئی 27 مئی 28 مئی 29 مئی 30 مئی

واقعات

  • 1918ء - جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
  • 1995ء - روس میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا جس میں کل نقصان $64.1–300 ملین تھا اور 1,989 اموات اور 750 زخمی ہوئے۔
  • 1998ء - پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔
  • 2008ء - نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاذ۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو

"

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!