مقدس جیروم ((لاطینی: Eusebius Sophronius Hieronymus)؛ یونانی: Εὐσέβιος Σωφρόνιος Ἱερώνυμος؛ 347ء- 30 ستمبر 420) ایک مسیحی عالم دین، کلیسیائی باپ اور مؤرخ تھے۔ ان کی ولادت اسٹریڈن میں ہوئی جو دلماتیہ اور پانونیا کی سر حد کے قریب واقع تھا۔[2][3][4]
ان کی شہرت کا سب سے اہم سبب ان کا اناجیل کے اکثر حصہ کو لاطینی میں ترجمہ کرنا ہے۔ ان کے علمی کاموں کی فہرست بہت وسیع ہے۔[5]
حوالہ جات