لوقا نسل کے اعتبار سے انطاکی اور پیشے کے لحاظ سے طبیب تھا۔ لوقا واحد غیر یہودی (غیر قوم) سے تھا۔۔[2] لوقا ایک تعلیم یافتہ شخص تھااس کو ذاتی طور پر تاريخ سے لگاؤ تھا۔[3]
لوقا غیر قوموں میں سے تھا جس نے یونانی تواريخ اور سوانح عمری لکھنا ورثے میں پایا تھا۔[4] مسیحی روایات کے مطابق یہ انجیل لوقا نے 60ء میں لکھی، جبکہ ماہرین اس کو85ء سے لے کر دوسری صدی عیسوی تک کے دور سے جوڑتے ہیں۔[5] لوقا نے اپنی انجیل کے شروع میں ہی اپنے ماخذ کا ذکر کیا ہے وہ بتاتا ہے کا اس نے اس کے لیے زبانی روایات (لوگیا) اور پہلے سے لکھی ہوئی سوانحی کتب اور خاص کر مرقس کی انجیل سے مواد حاصل کیا ہے۔[6] لوقا کی انجیل کا نصف مواد دیگر اناجیل میں مل جاتا ہے۔
↑"Saint Luke the Evangelist"۔ Star Quest Production Network۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2008الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)