کینیڈا کے جاں نثار، جن کو شمالی امریکا کے شہدا، بھی کہا جاتا ہے یہ لوگ آٹھ یسوعی مبلغ دین تھے جن کا تعلق سینٹی میری آمنگ دا ہورون سے تھا۔ ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور مختلف تواریخ کو کینیڈا میں سترہویں صدی کے وسط میں قتل کیا گیا تھا۔
بعد ازاں کاتھولک کلیسیا نے ان کو شہیدوں کی حیثیت سے تعظيم و تکريم اور احترام کرنا شروع کر دیا۔