کرہ ارض

کرہ ارض (Globe) زمین کا ایک تین جہتی پیمانہ ماڈل ہے جبکہ گلوب یا کرہ ارض کو زمین کے ایک متبادل کے نام کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لفظ "گلوب" لاطینی لفظ گلوبس (globus) سے ہے جس کے معنی کروی جسم کے ہیں۔

ابتدائی ارضی کرہ ارض جو قدیم دنیا کی مکمل عکاسی کرتا تھا اسلامی دنیا میں تیار کیا گیا۔[1][2] ڈیوڈ ووڈورڈ کے مطابق، کرہ ارضی کی ایک مثال فارسی ماہر فلکیات جمال الدین کی طرف سے بیجنگ کو 1267ء میں متعارف کرائی گئی۔[3]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Medieval Islamic Civilization By Josef W. Meri, Jere L Bacharach, page 138-139 - available via google books - http://books.google.com/books?id=H-k9oc9xsuAC&pg=PA138&lpg=PA138&dq=al-Ma?mun?s+globe&source=bl&ots=TSmSiEUZXk&sig=NGzhTsbRRoSmH4UiPQCh0Y1sO_c&hl=en&ei=NMxYSvbsBeS6jAfNjNwa&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=8
  2. Richard Covington (2007)، "The Third Dimension"، Saudi Aramco World, May–June 2007: 17–21، 2008-05-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-06
  3. David Woodward (1989)، "The Image of the Spherical Earth"، Perspecta، MIT Press، ج 25: 3–15 [9]، JSTOR:1567135

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!