زیر نظر مضمون وقت کی ایک اکائی کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے
ثانیہ (ضد ابہام) دیکھیے۔
اس کو انگریزی میں second کہا جاتا ہے۔ یہ وقت کو ناپنے کا ایک ذریعہ ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں وقت کی اِکائی ثانیہ (second) ہے۔
’’سیکنڈ وہ دورانیہ ہے جس میں ایک سیزیم 133 ایٹم 9,192,631,770 ارتعاشات مکمل کرتا ہے۔‘‘
مزید دیکھیے
|
ویکی ذخائر پر ثانیہ
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات