قطب (جغرافیہ)

قطب (انگریزی: Pole) یا قطبین (انگریزی: Poles) یا جغرافیائی قطب (انگریزی: geographical Pole) محورِ زمین کا شمالی اور جنوبی سرا، یعنی زمین کے دونوں سرے قطبین کہلاتے ہیں اور زمین کے محور کا کوئی ایک سرا قطب کہلاتا ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے زمین کو دو قطبین میں تقسیم کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!