خاکنائے

خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح شمالی امریکا کو خاکنائے پانامہ جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا خاکنائے سویز براعظم ایشیا کو براعظم افریقہ سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں نہر پانامہ اور نہر سویز کہتے ہیں۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!