مملکت متحدہ کی فرماں روائی جسے عام طور پر برطانوی فرماں روائی بھی کہا جاتا ہے، حکومت کی آئینی بادشاہت شکل ہے جس کے ذریعے ایک موروثی خود مختار سربراہ ریاست کے طور پر حکومت کرتا ہے، اس کا دائرہ کار مملکت متحدہ، تاج توابع اور برطانوی سمندر پار علاقوں تک محدود ہے۔